To sign my guestbook, you need to signin first. | |
MaahRukh1995 Guestbooksajjadkhan22 (13 years ago) عجب تماشا گر ھیں یہ مٹی کے پتلے بھی ساقی: بیوفائی کرو تو روتے ھیں اگر وفا کرو تو رلا دیتے ھیں sajjadkhan22 (13 years ago) وہ عمر بھر تو ساتھ نہ نبھا سکا میرا محسن: ہاں یاد بن کے کبھی اس نے مجھے تنہا نہیں چھوڑا sajjadkhan22 (13 years ago) کب تک روتے رھو گے اپنی قسمت پر فراز: یہاں تو پھول بھی رخ بدل لیتے ھیں اکثر شام کے بعد sajjadkhan22 (13 years ago) یہ کس موڑ پر زندگی آکھڑی ھوئی محسن: اس نے درد کا عادی بنا کر درد دینا چھوڑ دیا sajjadkhan22 (13 years ago) کاش کہ ان کو آئے خیال ھماری اس بیزار حالت کا محسن: وہ لوگ جو اپنا بنا کے بے خبر سے رھتے ھیں sajjadkhan22 (13 years ago) Khuloos e dil hee nahi rabt e bahami kay liye; Wafa bhi shart hay ay dost dosti kay liye. | |
[ 1 ] [ 2 ] | |